سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
جملہ معترضہ
(
جُمْلَہ مُعْتَرِضَہ
)
{ جُم + لَہ + مُع + تَرِضَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ جملہ کسی امر یا وضاحت یا تحسین کلام یا دعا وغیرہ کے لیے آتا ہے اگر یہ فقرہ درمیان سے نکال دیا جائے تب بھی کلام میں خلل نہیں پڑتا یعنی جملۂ معترضہ اصل بات سے خارج ہوتا ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر