عربی زبان کے لفظ 'دائرہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'داشتن' سے فعل امر 'دار' لگایا گیا ہے اور اس کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے اردو میں ١٨٥٤ء کو ذوق کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔