جنسی تولید

( جِنْسی تَولِید )
{ جِن + سی + تَو (و لین) + لِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی نسل کی بڑھوتری جو جنس سے متعلق خصوصیات کے تحت عمل میں آئے۔