دائرہ ساز

( دائِرَہ ساز )
{ دا + اِرَہ (کسرہ ا مجہول) + ساز }

تفصیلات


عربی زبان سے اسم 'دائرہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'ساختن' سے فعل امر 'ساز' بطور فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٤٧ء کو "حرفتی کام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ چیز جس سے دائرہ کھینچا جائے، دائرہ بنانے والا۔
"بموجب شکل نمبر (١) دائرہ ساز بنا لو"      ( ١٩٤٧ء، حرفتی کام، ٣ )