جنگلی بید

( جَنْگْلی بید )
{ جَنگ (ن غنہ) + لی + بید (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بید کی ایک قسم جس سے ٹوکریاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔