جوارش

( جَوارِش )
{ جَوا + رِش }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک خوش ذائقہ مرکب دوا جو ہاضم اور مقوی معدہ ہوتی ہے اس کی بہت سی قسمیں ہیں۔