جوہر پاش

( جَوہَر پاش )
{ جَو (و لین) + ہَر + پاش }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ آلہ جس کی مدد سے مائعات کی باریک باریک پھواریں نکلتی ہیں۔