جوہر سنجانی

( جَوہَر سِنْجانی )
{ جَو (و لین) + ہَر + سِن + جا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دماغ کا وہ حصہ جو قوت ادراک کا نقطہ اور مرکز ہے۔