جوہری طاقت

( جَوہَری طاقَت )
{ جَو (و لین) + ہَری + طا + قَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ قوت جو جوہر کے مرکزے کو توڑنے سے پیدا ہوتی ہے اس کو مرکزائی یا جوہری توانائی کہتے ہیں۔