جوہری مقیاس

( جَوہَری مِقْیاس )
{ جَو (و لین) + ہَری + مِق + یاس }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - توانائی کی پیمائش کرنے کا ایٹمی آلہ۔