دختر آفتاب

( دُخَتَرِ آفْتاب )
{ دُخ + تَرے + آف + تاب }

تفصیلات


فارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ جس میں فارسی اسم 'دختر' مضاف اور فارسی اسم 'آفتاب' بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اردو میں فارسی سے ہی داخل ہوا۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - (لفظاً) سورج کی بیٹی، (مجازاً) سرخ شراب۔ (ماخوذ: جامع اللغات)