جہد بالسیف

( جِہْد بالسَّیف )
{ جِہْد + بِس (ا، ل غیر ملفوظ) + سَیف (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حق کی حمایت میں تلوار وغیرہ سے جنگ کرنا۔