جیب التمام

( جَیبُ التَّمام )
{ جَے (ی لین) + بُت (ا،ل غیر ملفوظ) + تَمام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جیب مستوی کے ساتھ کا خط جو اس سے مل کر زاویہ بناتا ہے۔