فارسی زبان سے اسم جامد 'دُخْتَر' کے ساتھ 'کشن' مصدر سے فعل امر 'کُش' لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے اردو میں ١٩٠٦ء کو "الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔