جیب گیر

( جَیب گِیر )
{ جَیب (ی لین) + گِیر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جیب کاٹ کر مال یا نقدی نکال لینے والا۔