جیبی موج

( جَیبی موج )
{ جَے (ی لین) + بی + مَوج (و لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی حر جس کا سطح سے بلندی تک جا کر اصل سطح پر واپس آنے کا ایک مرحلہ ہو۔