جیتی[2]

( جَیتی[2] )
{ جَے (ی لین) + تی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھاس کی ایک قسم جو فصل ربیع یا بہار میں اگتی ہے اس سے تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے۔