جیش الاحتلال

( جِیشُ الْاِحْتِلال )
{ جَے (ی لین) + شُل (ا غیر ملفوظ) + اَح (کسرہ ا مجہول) + تِلال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فوج جو کسی ملک پر قبضہ کر لے۔