جیشٹھا

( جیشْٹھا )
{ جیش (ی مجہول) + ٹھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - چاند کا اٹھارواں نچھتر (منزل) جس میں تین ستارے شامل ہیں۔