جیمالا

( جَیمالا )
{ جَے (ی لین) + ما + لا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مالا جسے سوئمبر کی رسم میں لڑکی کسی شخص کو بطور شوہر پسند کرکے اس کے گلے میں ڈالے۔