جیٹ جہاز

( جیٹ جَہاز )
{ جیٹ (ی مجہول) + جَہاز }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا جہاز جس میں آگے پھینکنے یا دھکا دینے کے لیے جیٹ قسم کا انجن استعمال کیا جائے۔