خارجی شاعری

( خارْجی شاعِری )
{ خار + جی + شا + عِری (کسرہ ع مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی شاعری جس میں بیرونی اشیا اور حالات و واقعات کی عکاسی کی جائے۔