فارسی زبان سے اسم صفت 'دراز' کے ساتھ 'ریش' اسم بطور موصوف استعمال ہوا ہے اس طرح یہ مرکب توصیفی بنا جس میں 'دراز' صفت ہے۔ اردو میں ١٩٣٥ء کو یوسف عزیز مگسی کے مکاتیب میں مستعمل ملتا ہے۔