خارستان

( خارِسْتان )
{ خار + رِس + تان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں کثرت سے کانٹے ہوں۔