خاص تحصیل

( خاص تَحْصِیل )
{ خاص + تَح (فتحہ ت مجہول) + صِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مالگزاری کی رقم جو زمیندار کے واسطے کے بغیر براہ راست کاشتکار سے وصول کی جاتی ہے۔