خالص لکیر

( خالِص لَکِیر )
{ خا + لِص + لَکِیر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میڈل کے اصول کے مطابق بیچ کے اوپر پائی جانے والی وہ حد جس کے آگے مزید انتخاب کوئی اثر نہ ڈال سکے۔