خالص لوہا

( خالِص لوہا )
{ خا + لِص + لو (و مجہول) + ہا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ لوہے کی خالص شکل ہے پگ آئرن کو ابال کر ساری کثافتوں کو دور کیا جاتا ہے یہ لوہا ریشہ دار اور نرم ہوتا ہے اس میں شکستگی نہیں ہوتی۔