خام تحصیل

( خام تَحصِیل )
{ خام + تَح (فتحہ ت مجہول) + صِیل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لگان جو زمیندار یا ٹھیکہ دار کے توسط کے بغیر حکومت وصول کرتی ہے۔