خام تیل

( خام تیل )
{ خام + تیل (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین سے نکلنے والے تیل کی وہ ابتدائی حالت جس میں کئی دوسرے کیمیاوی اجزا بھی شامل ہوتے ہیں۔