خامۂ دو زبان

( خامَۂ دو زُبان )
{ خا + مَہ + اے + دو (و مجہول) + زُبان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیزے کا قلم جس کے بیچ میں قط دیا جاتا ہے۔