خاندان کی علامت

( خانْدان کی عَلامَت )
{ خان + دان + کی + عَلا + مَت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کوئی نشان جو کسی خاندان کے لیے مخصوص ہو اور اس کی ملکیت کی اشیا پر لگایا جائے۔