خانگی دستاویز

( خانْگی دَسْتاویز )
{ خان + گی + دَس + تا + ویز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو سرکاری دستاویز کے بغیر اور دستاویز ہو۔