خانۂ چشم

( خانَۂِ چَشْم )
{ خا + نَہ + اے + چَشْم }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنکھوں کے بیچ کا حصہ جس میں آنکھ کا ڈھیلا ہوتا ہے۔