خانۂ خالی

( خانَۂِ خالی )
{ خا + نَہ + اے + خا + لی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی جائیداد جس کا مالکانہ حق کے نہ ہونے سے کاشت کاروں کے ساتھ فیصلہ کیا جائے۔