خبر کی حرمت

( خَبَر کی حُرْمَت )
{ خَبر + کی + حُر + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اس سے مراد یہ ہے کہ کسی واقعے کی ایسی اطلاع جس میں رد عمل منتقل کرنے کی کوشش نہ کی گئی ہو۔