ختم المرسلین

( خَتْمُ الْمُرْسَلِین )
{ خَت + مے + مُل (ا غیر ملفوظ) + مُر + سَلِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اخیر پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔