در پے

( دَر پَے )
{ دَر + پَے (ی لین) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم جامد 'در' کے ساتھ 'پَے' فارسی اسم 'پا' کی مغیرہ صورت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٦٧٨ء کو "غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - پیچھے، آہٹ پر، گھات میں، خواہاں، لاگو۔
"لاکھوں روپے کی زمین کو حاجی صاحب الاٹ کروانے کے درپے تھے"      ( ١٩٧٢ء، مرحبا الحاج، ٢٩ )
٢ - تلاش یا جستجو میں، تفتیش میں۔ (ماخوذ: فرہنگ آصفیہ)
  • In the footsteps (of)
  • following
  • after
  • close behind;  in pursuit or guest (of);  in prosecution (of)
  • intent (on)