خرعتابی

( خَرِعُتابی )
{ خَرے + عُتا + بی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - گدھا جس پر عتاب، جو ایک قسم کے ریشمی کپڑے کا موجد تھا سوار ہو کر کپڑا بیچنے جایا کرتا تھا۔