خراج موظف

( خِراجِ مُوَظَّف )
{ خِرا + جے + مُوَظ + ظَف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وظیفہ کے طور پر مقرر کیا ہوا محصول۔