خرد حیاتیات

( خُرْد حَیاتِیات )
{ خُرْد + حَیا + تِیات }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حیاتیات جرثومے یعنی چھوٹے موہوم یا باریک ذرات نیز حِسوں کا علم جس میں اس لاتعداد مخلوق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔