خردبینی جسامت

( خُرْدبِینی جَسامَت )
{ خُرْد + بی + نی + جَسا + مَت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ موسوم اجسام جو خوردبین کی مدد کے بغیر نظر نہ آئیں۔