خرانہء عامہ

( خَرانَہءِ عامَّہ )
{ خَرا + نَہ + اے + عا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی یا سرکاری خزانہ جس میں گورنمنٹ کو دیا جانے والا مالیہ جمع ہوتا ہے اور اخراجات مختلف شعبوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں۔