خزانہء مؤخر

( خَزانَہءِ مُؤَخَّر )
{ خَزا + نَہ + اے + مُو + اَخ + خَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روشنی کا وہ ذخیرہ جو پُتلی پر پیچھے سے منعکس ہوتا ہے۔