خزانہء جیب

( خَزانَہءِ جیب )
{ خَزا + نَہ + اے + جیب (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی خاندان اور اعیان سلطنت کو دیے جانے والے ذاتی خرچ کا شعبہ مال۔