خشخاش بحری

( خَشْخاشِ بَحْری )
{ خَش + خا + شے + بَح (فتحہ ب مجہول) + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خشخاش کی ایک قسم جو اکثر دریاؤں کے کناروں پر پیدا ہوتی ہے اس کو خشخاش مقرن بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کی پھلی میتھی کے بیجوں کی پھلی کی طرح ہوتی ہے اور گائے کے سینگ کی طرح ٹیڑھی ہوتی ہے اس کے پئے سفید اور رونگھٹے دار ہوتے ہیں۔