خشک تکمید

( خُشْک تکْمِید )
{ خُشْک + تَک + مِید }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانی کے بغیر سینک جو تھیلوں کو گرم بھوسے، ریت یا گل بابونہ سے بھر کر کی جائے اس میں پانی سے بھری گرم بوتلوں پر بھی فلالین یا پرانی طویل جرابیں لپیٹ لی جاتی ہیں۔