خط استوائے مقناطیس

( خَطِّ اِسْتِوائے مِقْناطِیس )
{ خَط + طے + اِس + تِوا + اے + مِق + نا + طِیس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقناطیسی خط استوا جہاں مقناطیسی سوئی جھکتی نہیں۔