خط افقی

( خَطِّ اُفْقی )
{ خَط + طے + اُف + قی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک فرضی دائرہ جو قطبین میں گزرتا ہے۔