خط روئے نگیں

( خَطِّ رُوئے نَگِیں )
{ خَط + طے + رُو + اے + نَگِیں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جواہرات پر پائی جانے والی لکیریں جو اکثر تررشیدہ ہوتی ہیں لیکن ان پر اصل کا دھوکا ہوتا ہے۔