خط زمرد

( خَطِّ زَمَرُّد )
{ خَط + طے + زَمَر + رُد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرد کے چہرے پرشباب کی علامت، داڑھی مونچھوں کا آغاز۔